The news is by your side.

تھانہ حویلیاں کی حدود بٹنگی میں فائرنگ کر کے 18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)تھانہ حویلیاں کی حدود بٹنگی میں 18 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا، مقتول عابد ولد سرور تنولی گھر میں تھا کہ احسن ولد عبدالرشید نے گولی مار دی، تھانہ حویلیاں نے نعش کا پوسٹمارٹم کرکے مقدمہ درج کر لیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں کی حدود بٹنگی گاؤں میں 18 سالہ نوجوان عابد ولد سرور تنولی کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کی دعویداری احسن ولد عبدالرشید پر کی گئی تھانہ حویلیاں نے نعش کا پوسٹمارٹم کرکے ورثا کے حوالے کر دی جبکہ مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.