سرکاری ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

0

ہری پور (چیف رپورٹر)18ویں ترمیم کے بعدہر صوبہ خود مختیارہے مگر صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ اختیارہوتے ہوئے بھی بے اختیار ہے، کبھی قرضوں کی سکیمیں کبھی مخصوص نشستیں کے معاملے میں الجھی رہتی ہے دوسری جانب وزیر اعظم شہبازشریف نے اعلان کر دہ پے اینڈ پنشن اضافہ اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کردیا، جب کہ صوبائی حکومت کے وزراء نے ٹی اے ڈی اے اور مختلف الاؤنسس میں اضافہ کردیا ۔ جب کہ سرکاری ملازمین کے پے اینڈ پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرسکی کیونکہ وزیر اعظم نے ان کے ہاتھ باندھ کررکھے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سرکاری ملازمینوں کی مختلف نمائندہ تنظیموں نے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.