مانسہرہ، سسل گلی میں ٹریکٹر حادثہ، بھیرکنڈ کا رہائشی ڈرائیور جاں بحق

0

ڈھوڈیال، مانسہرہ (کرائمز رپورٹر، چیف رپورٹر) مانسہرہ بھیرکنڈ کا رہائشی ٹریکٹر ڈرائیور حادثہ میں جاں بحق، زرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھیرکنڈ کا رہائشی شمس الرحمن جہامرہ سوسل میں ٹریکٹر کے زریعے کام کر رہا تھا کہ اچانک بریک فیل ھونے سے ٹریکٹر الٹ گیا اور ڈرائیور شمس الرحمن نیچے آنے سے جاں بحق ہو گیا ھے تاھم مقامی لوگوں نے پہنچ کر ٹریکٹر کے نیچے سے نعش نکال کر آبائی گاں روانہ کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.