دلولہ کا رہائشی جواں سالہ لڑکا دریائے کنہار کی بے رحم موجوں کی نذر

0

گڑھی حبیب اللہ(کرائم رپورٹر)خالدعباسی ٹائردلولہ والے کاجواں سال بیٹا نہاتے ہوئے دریائے کنہارکی بے رحم موجوں کی نظرہوگیا اس واقعہ کے بعد علاقہ کی فضا سوارہوگئی ہم اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں اللہ پاک پسماندگان کوصبرجمیل عطاء فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.