The news is by your side.

ہریپور پولیس کے جواں نے ہنگو میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی

0

ہری پور(چیف رپورٹر) ہری پور پولیس کے جوان باسط ولد فضل داد سکنہ بالڈھیر نے زندگی سے تنگ آ کر پولیس ٹریننگ سنٹر ہنگو میں لوئر کورس کے دوران مبینہ طور پر آتشیں اسلحہ سے فائر کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہری پور بالڈھیرکے رہائشی پولیس اہلکار باسط ولد فضل داد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.