The news is by your side.

ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم،نیا نظام متعارف کیاجائیگا

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال)ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم،نیا نظام متعارف ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اس کی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گاٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکاؤنٹ بنایا جائیگانکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اورانگوٹھے کے نشان میچ ہوئے توگواہ قابل قبول ہوگادولہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہامفرورہوا یاکسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چورہوا تو دلہا کو موقع پرگرفتارکرلیاجائیگاکیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.