تھانہ ناڑہ کی حدود ڈنہ نورال میں سگے بھتیجے کے ہاتھوں قتل

0

تھانہ ناڑہ کی حدود ڈنہ نورال میں سگے بھتیجے کے ہاتھوں قتل ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈنہ نورال میں قتل ہونے والے لال محمد مقتول کے بیٹے نے تھانہ ناڑہ میں رپورٹ درج کروائی کہ میرے میرے والد کو نیاز محمد وغیرہ نے فاہرنگ کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگے وجہ قتل سابقہ عداوت و دیوانی کے مقدمات بتائی گی پولیس نے نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر حویلیاں ہاسپٹل پوسماٹم کے لیے پہنچائی اور مقدمہ 302 درج کر کے مزید کاروائی شروع کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.