خیبرپختونخو اکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے، جس کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 سے 11 جنوری تک کراچی میں رہیں گئے، اس دوران وہ مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے۔ شیڈول کے مطابق وزیراعلی کراچی میںً‌ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے، پریس کلب بھی جائیں گئے، مزار قائد پر حاضری دیں گے، اور اس دوران سٹریٹ مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرینگے، جبکہ اس دوران پارٹی قیادت اور سندھ کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے