عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
مانسہرہ(نیوزرپورٹر)وفاقی حکومت نے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ، پیر منگل بدھ چھٹی ہو گی، ہفتہ 15 اور اتوار 16 جون کو بھی سرکاری چھٹی ہو گی ، تفصیلات کے مطابق عیدالضحیٰ کے موقع پر وفاقی حکومت نے ملک میں تین روز چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور پیر 17 جون تا بدھ 19 جون تک عام تعطیلات ہونگی جبکہ ہفتہ 15 اور اتوار 16 جون پہلے ہی دو دن چھٹی اور دفاتر بند ہونگے ، اس طرح عید سے قبل ہی سرکاری چھٹیوں کا آغاز ہو جائے گا ،
