ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی

0

۔۔۔۔۔!!!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ تمام چیزوں کی ذمے داری کپتان پر عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھ پورٹی ٹیم کو لے کر چلتا ہے یا پھر ٹیم کا ماحول خراب کر دیتا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.