بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ ہوسکی
ہزارہ بھر میں نیشنل کمپنیوں کی بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ ہوسکی جبکہ میدے آئل چینی آٹے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں نمایا کمی واقع ہوئی ہے متعلقہ ادارے نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ہزارہ بھر میں نیشنل کمپنیوں کی خر مستیاں جاری دونوں ہاتھوں سے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں جبکہ گیس آٹا میدے چینی کی قیمتوں میں واضع بڑی کمی واقع ہوئی ہے دوسری طرف بیکری مصنوعات بنانے والی نیشنل کمپنیوں نے کوئی بڑی کمی نہیں کی متعلقہ ادارے نیشنل کمپنیوں کی لوٹ مار کا نوٹس لیں گیس میدے آئل کی قیمتوں میں واضع کمی کے باوجود قیمتوں کم کیوں نہیں کررپیں جس تیزی کے ساتھ بیکری مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی گئی اسی تیزی کے ساتھ بیکری مصنوعات کی تمام ایٹم کی قیمتوں میں کمی کی جائے محکمہ خوراک ضلع انتظامیہ فوری نوٹس لے
