دیورنے نامعلوم وجوہات کی بنإ پر اپنی سگی بھابھی کوفاٸرنگ کرکے قتل کردیا
ایبٹ أباد(وقاص باکسرسے)تھانہ کوٹھیالہ کی حدود باغدرہ میں دیورنے نامعلوم وجوہات کی بنإ پر اپنی سگی بھابھی کوفاٸرنگ کرکے قتل کردیا نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثإ کے حوالے پولیس نے کارواٸی کرتے ہوۓ ملزم کو ألہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ملزم سے تفشیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل چمہڈ کےنواحی علاقے باغدرہ میں ملزم احمد نواز ولد نزاکت نے نامعلوم وجوہات کی بنإ پرفاٸرنگ کرکے اپنی بھابی کو قتل کر دیاملزم جاۓ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گٸ نعش کوقبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کےلیے ہسبتال منتقل کردی بعد ازاں نعش لواحقین کے حوالے کردی پولیس نے ملزم کو چندگھنٹوں کی روپوشی کےبعدألہ قتل سمیت گرفتار کرکےتھانہ کوٹھیالہ منتقل کردیا جہاں ملزم سے تفشیش کاأغاز کردیازراٸع کےمطابق خاتون کی قتل کی کوٸی خاص وجہ سامنٕے نہ أسکی پولیس نے ملزم سے مزید تفشیش کا داٸرہ کار وسیع کردیا
