The news is by your side.

پشاور میدیکل کالج میں یومِ آزادی کی تقریبات کا اختتام ہوا۔

0

پشاور، ۲۱اگست 2025ء — پشاور میڈیکل کالج کی سوسائٹی برائے ادب و فنون کے
زیرِاہتمام یومِ آزادی 2025 کی ہفتہ بھر جاری رہنے والی تقریبات رفاہ
یونیورسٹی پشاور کیمپس میں ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔
اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے تھا۔ ہفتہ ازادی کا عنوان
ہفتہ ازادی کے دوران ملی ترانوں، تقریری، مضمون نویسی اور پینٹنگ کے مقابلے
کے علاوہ ایک پینل ڈسکشن اورثقاقفتی نمائش منعقد کی گیئ۔
پروفیسر ڈاکٹر عائشہ عبداللہ، وائس ڈین اور سوسائٹیکے سربراہ نے اپنے کلیدی
خطاب میں طلبہ کو کھلے ذہن سے سوچنے، علم میں اضافہ کرنے اور حقیقی اقدار
اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
تقریب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر محمد امان خان ،پرنسپل، پی ایم سی،
پروفیسر ڈاکٹر عائشہ عبداللہ، پروفیسر ڈاکٹر محسنہ حق اور ڈاکٹر فرحت ملک
نے مقابلوں کے فاتح طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور ان کے جذبہ حب الوطنی

Leave A Reply

Your email address will not be published.