درجنوں افراد کو پاگل کتوں نے کاٹ کھایا تھا جن میں ایک سات سالہ پھول جیسا بچہ جانبحق

0

کونش ویلی ( بیورو چیف ) پندرہ دن قبل علاقہ بٹل میں درجنوں افراد کو پاگل کتوں نے کاٹ کھایا تھا جن میں ایک سات سالہ پھول جیسا بچہ جانبحق ہوگیا ۔۔
پاگل کتے نے بچے کو جسم کے مختلف جگہوں پر کاٹ کر شدید زخمی کر دیا تھا جسے بٹل میں فوری طبعی امداد کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس ریفر کر دیا کٸ دن تک یہ سات سالہ بچہ حذیفہ ولد عمرزیب ساکنہ بیلہ املوک بٹل ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج رہا جس کے زخم تو بہتر ہوگۓ تھے لیکن بچے کی حالت سنبھل نہ سکی اور گزشتہ روز یہ بچہ اللہ کو پیارا ہوگیا جسے سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد حاک کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.