بٹگرام کے رہائشی ایف سی اہلکار سید دلدار شاہ ہنگو میں دہشت گرد حملے میں شہید

0

بٹگرام (نامہ نگار) بٹگرام کے رہائشی ایف سی اہلکار سید دلدار شاہ ہنگو میں دہشت گرد حملے میں شہید ہو گئے ،نماز جنازہ آبائی گاؤں اجمیرہ کریم آباد میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے نواحی گاؤں اجمیرہ کریم آباد سے تعلق رکھنے والے سادات برادری کے چشم و چراغ سید دلدار شاہ جوکہ فرنٹیئر کانسٹیبلری میں سروس کررہا تھا گزشتہ روز ضلع ہنگو اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.