شنکیاری سورج تپ گیا واپڈا کے کٹھارہ ٹرانسفارمر جلنے لگے

0

شنکیاری سورج تپ گیا واپڈا کے کٹھارہ ٹرانسفارمر جلنے لگے متعدد علاقوں کی بجلی معطل صارفین واپڈا بیس بیس گھنٹوں سے بجلی بحال نہ ھو نے پر تڑپ اٹھی ۔احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں شروع ناہل ایکسیئ واپڈا اور ایس ڈی او کی غفلت کے باعث دو سالوں سے چاری پر مٹ کے دوران بھی شنکیاری اور گردونواح کی بو سیدہ تاروں اور تھری فیز ٹرانسفارمر جو کہ فنی خرابی کے باعث ٹو فیز پر چل رہے ہیں خراب ھونا شروع ھو گئے ہیں اگر ناہل افسران انکی مرمت بروقت کرواتے تو اج عوام کو اس ازیت سے مبتلا نہ ھونا پڑتا اس ہی سلسلہ میں مقامی لوگوں نے بتایہ ھے کہ خانڈھیری میں دوسو کے وی ٹرانسفارمر اور ڈھوڈیال دولہا میرا سمیت متعدد علاقوں کے ٹرانسفارمر جل جانے سے عوام پر بچلی کی بندش کسی عزاب سے کم نہیں ھے مقامی لوگوں نے ناہل افسران کی برطرفی کے مطالبہے کے ساتھ چئر مین واپڈا سے فوری طور پر تمام ٹرانسفارمر وں کی مرمت کروانے کا مطالبہ کیا ھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.