سیاحوں کو مکمل سفری سہولیات کے ساتھ جانی و مالی تحفظ فراہم کیاجاۓ ڈی پی اومانسہرہ

0

نے سیاحتی مقامات پر تعینات پولیس اہلکاران کو سختی سے ہدایت کی وہ سیاحوں اور مسافروں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں شکایت کی صورت میں پولیس اہلکاران کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ڈی پی او مانسہرہ نے پولیس اہلکاران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس چیک پوسٹوں اور سیاحتی مقامات پر میرا واٹس ایپ کمپلین نمبر 03058500313 واضح جگہ پر آویزاں کریں تاکہ سیاح اور مقامی لوگ اپنی شکایت میسج کے زریعے مجھے پہنچا سکیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.