نامعلوم وجوہات پر افغان مہاجر کا لرزہ خیز قتل

0

مانسہرہ(کورٹس رپوٹر)مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود سانڈے سر میں نامعلوم وجوعات کی بناپر کباڑ کا کام کرنے والا 50سالہ افغان مہا جرکا لرزہ خیز قتل بیٹے رضوان کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج تفتیش شروع ملزمان رپوش علاقے میں خو وھراس کی فضامدعی مقدمہ نے رپورٹ میں موقف آپنایا کہ میرے والد عبدالستار اور عصمت اللہ اپنے کباڑخانے سانڈے سر میں موجودتھے روٹین کے مطابق صج سویرے میرے والد کباڑ خریدنے کیلئے عبدالستار سمیت اپنے اپنے علاقوں کی طرف نکل گئے عصمت اللہ کباڑخانے میں رہ گیا جس نے کال کرکے مجھے بلایاجو میں چٹہ بٹہ سے کباڑ خانے میں پہنچاتوعصمت اللہ نامی شخص نے اپنے موٹرسائیکل پر بٹھایااورراستہ میں بتایاکہ آپ کا والد زخمی ہوچکاہے ہم موٹرسائیکل پر بیٹھ کر وقوعہ پر پہنچے تو والد کی لاش پڑی تھی اوروہ خون لت پت پڑے تھے جس کی اطلاع پولیس کودی گئی اورپولیس نے آکر میری مدیت میں مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.