کسی کی بھی ایکسٹیشن نہیں ہونی چاہیے، ہم رکاوٹ بنیں گے،اعظم سواتی

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)کسی کی ایکسٹنشن نہیں ہونی چاہئے ہم روکیں گے اعظم خان سواتی۔باخبرذرائع کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ کسی کی ایکسٹشن نہیں ہونی چاہئے ہم اس کو روکیں گے سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کسی کی ایکسٹشن نہیں ہونی چاہئے ہم اس کوروکیں گے اس موقع پرسلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں اگرقانون کی حکمرانی نہیں ہوتی توپھرکچھ بھی نہیں ہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.