ربیع الاول رحمت اور برکت اور سرکار کی آمد کا مہینہ ہے

0

مانسہرہ(ڈسٹرکٹ نامہ نگار+تحصیل جنرل رپورٹ)جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاانعقاد کا مقصد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق زندگی گزارنا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد تمام انسانوں کے لیے رحمت العالمین اور اورختم الرسول بنا کر بھیجاگیاآپ کی زندگی اہل بیت کی قربانی اور دونوں جہانوں کے لیے رحمت اورامت محمدیہ کو تمام امتوں سے افضل کیا گیا ان خیالات کا اظہار ختم نبوت کانفرنس اورجشن عید میلاد النبی کے مسلسل چار سالہ انعقاد کے بعد تمام اہل سنت اورجشن عید میلاد النبی کے پروگرام میں آمدہ افراد کاتہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے شیخ کامران اقبال راجپوت نے کہا کہ ربیع الاول کامہینہ رحمت اور برکت اور سرکار کی آمد کامہینہ ہے جس میں ہر طرف جشن کا سماں ہوتاہے ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شیخ اقبال مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.