معاشی صورتحال کے پیش نظر سیلز ٹیکس کو ختم کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)معاشی صورتحال کے پیش نظر ٹیکس سیلزکوختم کرناہوگا، حافظ نعیم الرحمان۔ہمارے سارے مطالبات جائزہیں حکومت بھوکلاہٹ میں ہے، پریشان بھی، صنعتیں بندہورہی ہیں، پریس کانفرنس۔باخبرذرائع کے مطابق امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ حکومت ذمہ داری کامظاہرہ کرتے ہوئے غریب کومہنگی بجلی ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے ہمارے سارے مطالبات جائزہیں حکومت بوکھلاہٹ میں ہے اورپریشان بھی ہے صنعتیں بندہورہی ہیں معاشی صورتحال کے پیش نظر ٹیکسز کوختم کرناہوگا امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دھرنے کے 13ویں روزپریس کانفرنس کررہے تھے نائب امیرلیاقت بلوچ، ڈاکٹراسامہ رضی، میاں محمداسلم،ڈاکٹرعطاء الرحمن، ڈپٹی سیکرٹریز شیخ عثمان، اظہراقبال حسن سیکرٹری اطلاعات قیصرشریف اورپنجاب وسطحی جاوید قصوری امیرپنجاب شمالی ڈاکٹرطارق سلیم اورتاجررہنماکاشف چوہدری ودیگر قیادت موجود تھی حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ حکومت ذمہ داری کامظاہرہ کرے غریب کو مہنگی بجلی ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے،عوام کوریلیف دیناہوگا، صنعتیں بندہورہی ہیں معاشی صورتحال کے پیش نظر ٹیکس کی سیلز کوختم کرناہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.