بھوگڑمنگ کا رہائشی نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)یوسی بھوگڑمنگ کارہائشی نوجوان کراچی میں بجلی کاکرکٹ لگنے سے جان کی بازی ہارگیابھوگڑمنگ کارہائشی نوجوان ریاست پانی کی موٹرلگارہاتھاکہ اچانک بجلی کاکرنٹ لگ گیا بجلی کاجھٹکالگنے سے جان کی بازی ہارگیاذرائع کے مطابق بھوگڑمنگ کارہائشی نوجوان گاؤں رنگیرسے تعلق رکھنے والے ریاست ولد گوہرآمان جوکہ کراچی میں بسلسلہ روزگارمقیم تھاکراچی میں جمشید کواٹرزنمبرتین میں رحمن ہائٹس کے قریب گھرمیں پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.