مانسہرہ، بوگس ترقی منصوبے، کروڑوں کی کرپشن،تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ میں بوگس ترقیاتی منصوبے بوگس واٹر سپلائی سکیموں ہینڈ پمپس کی تنصیب میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی فائلیں کھولنے کا فیصلہ تحقیقاتی اداروں نے محکمہ بلدیات پبلک ہیلتھ سمیت مختلف ذمہ داروں سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران مانسہرہ میں بڑے پیمانے پر بوگس منصوبوں کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ ایک ایک منصوبے پر تین تین بار پیسے رکھ کر فراڈ کیا گیا ہے جبکہ مانسہرہ میں ہزاروں فٹ پرانے پائپ اکھاڑکر فروخت کرنے سمیت کرپشن کے کئی کیس سامنے آنے والے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.