پاکستان گڈ ز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی طرف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پچیس جولائی کوملک گیرہڑتال کااعلان کردیاذرائع کے مطابق پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کیلئے پچیس جولائی کوملک گیرہڑتال کااعلان کردیاگیاگڈزٹرانسپورٹ نے حکومت کودس نکاتی چارٹرزآف ڈیمانڈ پیش کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.