رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں قیام کیلئے ایک سال کی مہلت مل گئی

0

ہری پور(بیورورپورٹ)رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو پاکستان میں 30 جون 2025 تک قیام کی اجازت وفاقی حکومت نے پاکستان میں مقیم رجسڑڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت سیفران نے افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے30جون 2025 تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی او آر میں توسیع کا اطلاق پاکستان میں قانونی مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین پر ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.