درجہ اول اوردوئم کے گھی اورآئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

0

ہری پور (اسپیشل رپورٹر)اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت 20روپے اضافے سی510روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی 100روپے اضافے سی2550روپے جبکہ درجہ اول آئل کی قیمت 20روپے اضافی535روپے جبکہ پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت100روپے اضافے سی2675روپے کی ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی کی فی کلو قیمت6روپے اضافے سے 470روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت میں 72روپے، درجہ دوم آئل کی قیمت 7روپے اضافے سی479روپے فی لیٹر جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت میں 84روپے اضافہ ہو گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.