مین بازار شنکیاری سمیت شاہراہ ریشم پر ریڑھی بانوں وتھڑہ فروشوں کی بھرمار
شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)مین شاہراہ ریشم اورمین بازارشنکیاری میں ریڑھی بانوں تھڑہ فروشوں کی بھرمار، فٹ پاتھوں کوبھی ختم کردیاگیاہے ڈسٹرکٹ بورڈ کے راستے قبضہ مافیا کے قبضہ میں پیدل خریداری کے لئے آنیوالے مسافروں کوشدیدمشکلات کاسامنا ٹی ایم اے بفہ پکھل اورانتظامیہ کی چشم پوشی عوام کی مشکلات میں اضافہ شنکیاری ہائی سکول سے لے کرٹانڈہ پل اورٹانڈہ پل سے باغوارتک مین شاہراہ ریشم کے اردگرد غیرقانونی تجاوزات کی بھرمار مین بازارشنکیاری بھی ریڑھی بانوں تھڑہ فروشوں کے قبضہ میں بازارمیں پیدل چلنے والے مسافروں کوشدیددشواری کاسامنامین شاہراہ ریشم کے اورگردغیرقانونی طورپرگاڑیوں کی پارکنگ اورمین اڈوں کی گاڑیاں بھی اورریڑھی بان تھڑہ فروش بھی فٹ پاتھوں پرقابض عوامی حلقوں نے انتظامیہ اور ٹی ایم اے بفہ پکھل سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ فٹ پاتھوں کوآزادکروایاجائے ریڑھی بانوں کو متبادل کھلی جگہ پرشفٹ کیاجائے، عوامی حلقے