پی ٹی آئی میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن حلیمہ بی بی سمیت سات گروپ ہیں

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) عمران خان جیل ہی میں رہیں گے پی ٹی آئی میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن حلیمہ بی بی سمیت سات گروپ ہیں اکثریتی گروپ عمران خان کو جیل کے اندر ہی دیکھنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان جیل میں رہیں گے تحریک انصاف میں ایک گروپ بشریٰ بی بی ایک گروپ حلیمہ بی بی ایک علی امین گنڈا پور جبکہ ایک پرانا گروپ ہے ایک وکلاء گروپ ہے اور ایک قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا گروپ ہے سب گروپ عمران خان کی مقبولیت کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.