مانسہرہ، چٹی ڈھیری، رہائشی مکان میں آتشزدگی،سامان جل کرراکھ

0

کھلابازار(نمائندہ شمال)مانسہرہ چٹی ڈھیری رہائشی مکان میں آتشزدگی لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چٹی ڈھیری نمبر دو میں واقع مظہرگل نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے گھر میں موجود لاکھوں کے قیمتی سامان کو اپنی لیپٹ میں لے لیاریسکیو 1122 مانسہرہ کی ٹیم کو اطلاع ملنے پر فائرریسکیووہیکل بمعہ فائر فائٹرز نے جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔ریسکیو 1122 کی فائر فآئٹر ٹیم نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکر مزید پھیلنے اور نقصان ہونے سے بچا لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.