مانسہرہ، کوٹکے کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، کئی مسافر زخمی

0

کھلابازار(نمائندہ شمال)مانسہرہ کے علاقے کوٹکے کے مقام پر دو مہران گاڑیوں میں تصادم چارافراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تیزرفتاری کے باعث دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی گاڑیوں میں سوار افراد میں مختیاراحمد وقار احمد علی رضا غلام عباس نامی چار افراد حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ومیڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی اور حادثے میں زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیئے گئے جہاں پر حادثے کے زخمیوں کو زیرعلاج کردیاگیاہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.