پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر نامزدگیوں کی ابتدائی فہرست تیار
شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر نامزدگیوں کی ابتدائی فہرست تیار باخبر ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نامزدگیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی گئی ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو قومی اور صوبائی دونوں اسمبلیوں کیلئے نامزد بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی جائے گی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں پر پارٹی امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی گئی تجویز کردہ نام بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھے جائیں گے ان کی منظوری کے بعد فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرائی جائیں گی ذرائع۔