بجلی چوروں کیخلاف کارروائی و نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم بڑھا دی گئی

0

شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کر دی نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم پانچ سے بڑھا کر تین فیصد کر دی گئی بجلی چوروں کا سراغ لگانے پر کم از کم وصولی شرح سو فیصد کی بجائے اسی فیصد کر دی گئی ان ایجنسی افسران کو ڈسکو سپورٹ یونٹ میں شامل کرنے کی بھی توثیق کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.