سردارظہوراحمدآغا خان ہسپتال سے کراچی میں گھر منتقل

0

مانسہرہ(کورٹس رپورٹر)سردارظہوراحمد کوآغاخان ہسپتال سے کراچی گھرمنتقل کردیاگیاہے سردارظہوراحمدکاچارروزقبل آغاخان ہسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کی پانچ رکنی ٹیم نے دل کاکامیاب آپریشن کیاتھا ڈاکٹروں نے سردارظہوراحمدکودوہفتوں تک بات چیت نہ کرنے اورمکمل آرام کامشورہ دیتے ہوئے ہسپتال سے ڈسچارج کردیاسردارظہوراحمدکی صحت یابی بارے مختلف سیاسی ودینی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات ان کے بڑے بھائی سردارمنظوراحمد سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی صحت یابی کے لئے دعائیں کررہے ہیں گزشتہ روزایم این اے شہزادہ محمدگستاسب خان نے فیلی فون پرسردارظہوراحمد کے بھائی سردارمنظور سے رابطہ کرکے سردارظہوراحمدکی خریت دریافت کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.