عدنان قتل کیس، نامزد ملزمان میں سے عامر کیانی کی ضمانت

0

ایبٹ باد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایبٹ بادعدنان قتل کیس کااہم فیصلہ نامزد ملزمان سے عامرکیانی کوہاہیکورٹ نیضمانت دے دی جلد ہی رہای متوقع زراع کیمطابق چندماہ قبل تھانہ کینٹ کی حدود پان چوک میں وسیم خان اورعامرکیانی کاعدنان نامی شخص کے ساتھ معمولی جھگڑا ہواتھا جس پر سرعام فاہرنگ ہوی وسیم خان کی فاہرنگ سے عدنان گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگیا لیکن زراع کیمطابق دونوں فریقین کی جانب سیفاہرنگ کاسلسلہ شروع ہوگیاجسکی زدمیں کر عدنان گولی لگنے سے موت کیمنہ میں چلاگیافریقین کی جانب سیوسیم خان جدون اورعامرکیانی کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمات درج ہوے گزشتہ روزعدالت نیعدنان قتل کیس کامقدمہ سناتے ہوے نامزدملزمان سیعامرکیانی کوبری کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.