قومی اسمبلی مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر نتیجہ ختم

0

مانسہرہ(نیوزرپورٹر) قومی اسمبلی مخصوص نشتیں فیصلہ، الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر کسی فیصلہ کے ختم، فیصلہ کے مختلف پہلو پر غور و مشاورت بھی ہوئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر عمل درآمد کرنا ہے یا اپیل میں جانا ہے اس حوالہ سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا گزیشتہ روز ہونے والا اجلاس بغیر کسی فیصلہ کے اختتام پزیر ہو گیا اجلاس کے دوران سپریم کورٹ فیصلہ کے مختلف پہلو ہر غور و خوض و مشاورت بھی ہوئی جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم نے شرکا اجلاس کو تمام صورت حال سے آگاہ کیا زرائع کے مطابق چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے ویڈیو لنک کے زریعے اجلاس میں شرکت کی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.