اکبر ایوب خان کو چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ضلع ہریپور بنا دیا گیا

0

ہری پور(بیورورپورٹ)ہری پور وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈ اپور نے ہری پور سے ممبرصوبائی اسمبلی اکبر ایوب خا ن کو چیئر مین ڈیڈیک کمیٹی بنا دیا، اس بات کا اعلان گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پورکی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں سامنے آیا،جس میں ضلع ہر ی پو رکے لئے چیئرمین ڈیڈیک کمیٹی اکبر ایوب کو نامزد کیا گیا ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل موصوف، وزات تعلیم، وزارت بلدیات اور سی اینڈ ڈبلیوکاقلمدان بھی اپنے پاس رکھ چکے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.