رکن صوبائی اسمبلی اکرام غازی چیئرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ مقرر
کھلابازار(نمائندہ شمال) رکن صوبائی اسمبلی اکرام غازی چہرمین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ مقرر تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے 39 مانسہرہ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ غازی چئیرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی (ڈیڈک) مانسہرہ نامزد۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا چئیرمین ڈیڈک تعیناتیوں کے بارے میں مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا کو ارسال کردیا اوگی کی عوام سمیت مانسہرہ بھر کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی حلقہ پی کے 39سے تحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹ پر پہلی بار الیکشن میں حصہ لکر کامیاب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی اکرام اللہ غازی کا چیئرمین ڈیڈک منتخب ہونے سے علاقہ پھر کی عوام کے مسائل پہلے سے بڑ کر حل ہو گئے