ایبٹ آباد، تھانہ نواں شہر کی حدود محلہ موسیٰ زئی میں میں نے 3بچوں کو ذبح کردیا،ایک جاں بحق

0

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی) ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود محلہ موسی زئی میں سگندل ماں تین بچوں کو ذبح کر دیا ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا دو شدید زخمی ہوگئے جن ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ذرائع کے مطابق پانچ سالہ عبدالہادی تین سالہ۔عبدالحمید اور آٹھ ماہ عبدلرافیع کو ان ماں حاجرہ بی بی نے چھری کے پے در پے وار کر کے ذبح کر دئیے مقتولہ اپنے والدیں کے گھر محلہ موسی زی نواں شہر آئی ہوی تھی جہاں پر اس نے اپنے تین معصوم بچوں کو چھری سے ذبح کر دیا جن میں دو شدید زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے ان آٹھ ماہ عبدلرافع موقع پر جابحق ہو گیا جبکہ دو بچے خطرہ ناک حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس نے مقتولہ کو حراست میں لے لیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.