بابر تنولی کا بطور صدر پیپلز پارٹی ہزارہ ٹریڈ ایسوسی ایشن نوٹیفیکیشن جاری
مانسہرہ(ڈسٹرکٹ نامہ نگار+تحصیل جنرل رپورٹر) انسہرہ ممتاز تاجر بابر خان تنولی پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر منتخت نوٹیفکیشن جاری تاجروں کے بنیادی مسائل اور حقوق کے لئے بھرپور کردار ادا کروں گا بابر خان تنولی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ سے ایبٹ آباد روڈ کے ممتاز تاجر و سابق سینئر نائب صدر بابر تنولی کو پیپلز پارٹی ٹریڈ ہزارہ ڈویژن سے ٹریڈز ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کر دیا گیا پیپلز پارٹی صوبائی ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر سکندر اقبال نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہزراہ ڈویژن بلخصوص مانسہرہ کی تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی نومنتخب صدر بابر تنولی نے کہا کے تاجروں کے مسائل کے حل اور تاجروں کے حقوق کے لئے اپنی کاوشیں بھروئے کار لاتے ہو اپنا کردار ادا کروں گا۔