خزانے کی تلاش میں تناول میں قبرستان کی بے حرمتی،قبروں کی کھدائی
پھلڑہ(نمائندہ شمال)تناول میں خزانوں کی تلاش میں قبرستان کی کھدائی دوبارہ شروع،تہنگڑ کاقبرستان کھودنے کی مذمت کرتے ہیں سابق کونسلرخواج محمد وی سی تہنگڑ نے کہاہے کہ تناول میں قبروں کی کھدائی کاسلسلہ دوبارہ شروع ہوگیاجس سے علاقہ میں سخت کشیدگی اورخوف وہراس پیداہورہاہے انتظامیہ سے اپیل ہے کہ وہ تہنگڑ قبرستان کی رات کی تاریکی میں کھدائی کرنے والوں کاسراغ لگاکران کے خلاف کارروائی کریں