ایبٹ آباد، محکمہ خوراک کے چھاپے، کئی تاجر گرفتار، بھاری جرمانے

0

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام،محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ،ضلع ایبٹ آباد، صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طور اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جارہی کردہ خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد محمدطارق کی اسپیشل ٹیمیں برائے نانبائی انسپکشن و دیگر نے ضلع بھر میں مختلف بازاروں اور علاقوں میں چھاپے جاری رکھے ہوئے ہیں، عوامی شکایات پر فوڈ انسپکٹر مریم جدون نے مقامی پولیس کے ہمراہ ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں واقع تندوروں،سبزی فروشوں اوردیگر دوکانوں کو چیک کیا قانون کی خلاف ورزی کرنے کو اے ایف سی کی عدالت میں پیش کیاگیا،متعد دملزمان پر جرمانے بھی عائد کردیئے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.