ڈی ایس پی نے ڈرائیونگ لائسنس برانچ پھلڑہ کاافتتاح کردیا

0

پھلڑہ(نمائندہ شمال)ڈرائیونگ لائسنس برانچ پھلڑہ کاافتتاح کردیاگیا لائسنس حاصل کرنے کے لئے آنے والوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں ڈی ایس پی سرکل پھلڑہ سجادخان نے گزشتہ روزڈرائیونگ لائسنس برانچ پھلڑہ کاافتتاح کردیالائسنس برانچ انچارج ایچ سی محمدآفتاب تنولی نے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے آنے والوں کو پراسیس مکمل کرتے ہوئے لرننگ چٹ دیں افتتاح کے موقع پر ڈی ایس پی سرکل پھلڑہ سجادخان ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ ملک عامرایڈیشنل ایس ایس اوموجود تھے ڈی ایس پی سجادخان نے لائسنس برانچ انچارج ایچ سی محمد آفتاب تنولی اورسٹاف کوہدایت کی کہ لائسنس حاصل کرنے کے لئے آنے والوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے لائسنس کا پراسیس مکمل کیاجائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.