مشکلات کے خاتمہ کے بعد ہی عوام کی خوشحالی ممکن ہے، ملک شہزاد محمود

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شہزاد محمود اعوان کا آر ایم او سجاد حیدر سے ملاقات عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوشش رہنی چاہئے مسائل کم ہوں گے تو عوام خوشحال ہوں گے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شہزاد محمود اعوان نے آر ایم او ہزارہ ڈویژن سجاد حیدر سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کرتے ہوئے کیا آر ایم او سجاد حیدر نے اس موقع پر ملک شہزاد محمود اعوان کو یقین دہانی کروائی کی آپ کے علاقے یونین کونسل کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے ملک شہزاد محمود نے کہاکہ ترقیاتی کاموں سے عوام الناس کامعیارزندگی بلند ہوتا ہے میری بھی ہرممکن کوشش رہتی ہے کہ علاقے لوگوں کے مسائل کو ہر فورم پر اٹھا کر انہیں حل کروایا جائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.