ٹی ایم اے مانسہرہ نے دوران آپریشن روڈ پرفٹ پاتھ آزاد کرالئے

1

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) مانسہرہ محرم الحرم کے حوالے سے ٹی ایم اے مانسہرہ کا شہر بازار کے مختلف روڈوں پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن ریڑھیاں و تھڑے اٹھا کر روڈ و فٹ پاتھوں کو آزاد کرا لیا،آپریشن ٹی ایم او مظہر مظفر اعوان کی ہدایت پر کیا گیا، شہرہوں و عوام کی جانب سے خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے سلسلہ میں گزشتہ سوموار کے روز عوامی شکایات کے پیش نظر ٹی ایم اے مظہر مظفر اعوان کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے اہلکاروں نے مانسہرہ شہر بازار کی مختلف سڑکوں کے فٹ پاتھوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ جمائے ریڑھی بانوں اور تھڑا فراوشوں کے خلاف آپریشن کیاجس کے دوران ٹی ایم اے اہلکاروں نے نہ صرف شہر بازار کے فٹ پاتھوں پر غیر قانون طور پر قبضہ جمائے ریڑھی بانوں بلکہ تھڑا فروشوں کو بھی ہٹا کر روڈوں وگزار کرلیاہے، ٹی ایم اے مانسہرہ غیر قانونی تجاوزات کے خلااف کاروئیوں پر مانسہرہ شہریوں و عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے سراہتے ھوئے امید ظاہر کی ھے کہ ٹی ایم اے مانسہرہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا

1 Comment
  1. Ishaq says

    مقامی خبروں کے لیے شمال اخبار زبردست ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.