سرائے نعمت خان (ڈاکٹر ساجد اعوان) قاضیاں میں 40 سالہ شخص دن دہہاڑے بے دردی سے قتل مقتول سیف اللہ ولد قاضی ہمایوں کو آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ دیاملزم اور مفتول میں اراضی کا تنازعہ چلا رہاتھامقتول کی اہلیہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کھلابٹ کی حدود موضع قاضیاں میں دن دہہاڑے چالیس سالہ شخص کو آتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مقتول سیف اللہ گھر سے دودھ دینے کے لئے نکلا تو لنک روڈ کے قریب اتشین اسلحہ سے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیامقتول قاضی سیف اللہ ولد قاضی ہمایوں کی اہلیہ مسماۃ(ص) نے اپنی درج شدہ رپورٹ میں مقف اختیارکیا کہ محمد علی ولد نزاکت کے ساتھ ہمارا اراضی کا تنازعہ چلا رہاہے اور مجھے شک ہے کہ میرے شوہر کو محمد علی ولد نزاکت نے قتل کیا ہے کھلابٹ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی تھانہ کھلابٹ ٹاؤن شپ میں قتل کا مفدمہ درج کر کے مذید تفتیش شروع کر دی