غازی،سینئر صحافی الیاس خان کا پوتا دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

0

تربیلاغازی(صابرسلطان سے)دریائے سندھ ایک اور زندگی نگل گیا سینئر صحافی و پریس کلب غازی کے سابق صدر الیاس خان کے پوتے فرہاد خان کے صاحبزادے مقدر خان گزشتہ روز دریا سندھ میں میں ڈوب گئے جن کی نعش تاحال نہ مل سکی تلاش جاری ہے تحصیل غازی کے موضع قاضی پور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی پریس کلب غازی کے سابق صدر الیاس خان کے پوتے فرہاد خان کے صاحبزادے گزشتہ روز حسن پور کے مقام پر نہاتے ہوئے دریائے سندھ میں ڈوب گئے تھے جن کی نعش تادم تحریر نہ مل سکی مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے تلاش میں مشکلات کاسامناہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.