The news is by your side.

مانسہرہ تاجران انتخابات، تاجر الخدمت گروپ نے دیگر گروپوں میں کھلبلی مچا دی

0

مانسہرہ(ڈسٹرکٹ نامہ نامہ نگار+تحصیل جنرل رپورٹر) انجمن تاجران الیکشن مانسہرہ تاجر الخدمت گروپ نے الیکشن شیڈول جاری ھونے سے قبل دیگر گروپوں میں کھلبلی مچادی،اچانک نمودار ھونے والے نوجوانوں تاجروں پر مشتمل تاجر الخمدمت گروپ کی جانب سے الیکشن لڑنے کے فیصلہ کو تاجروں کیلئے نیک شگون قرار دیے دیا،تاجر برادری کی جانب سے تاجر الخمدمت گروپ کو مکمل حمایت و تعاون کی یقین دہانی،سابقہ تاجر عہدیداران کی تسلی بخش کارکردگی نہ ہونے کی بنا پر تاجربرادری نے تاجر الخدمت گروپ کی طرف رخ کرلیا،سابقہ تاجر نمائندوں کو دوران الیکشن مہم شدید دیشواری کا سامنا جبکہ دوسری جانب تاجر الخدمت گروپ کے ترجمان کے مطابق محرم الحرام کے فورا بعد انجمن تاجران الیکشن میں حصہ لینے والے مرکز سمیت 15 وارڈز کے امیدواران کے ناموں کا اعلان بھی کردیا جائے گا،،

Leave A Reply

Your email address will not be published.