The news is by your side.

ناراں،بابوسر ٹاپ پر کوسٹر حادثہ کا شکار، بچوں سمیت متعدد سیاح زخمی

0

مانسہرہ(ڈسٹرکٹ نامہ نگار+تحصیل جنرل رپورٹر)ناران بابو سر ٹاپ کوسٹر گاڑی حادثہ شکار متعدد سیاح معمولی زخمی،تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران بابوسر روڈ پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی سیاحوں کی کوسٹر روڈ سے نیچے ڈھلوان کی طرف گر گئی کوسٹر میں کل 38 سیاح سوار تھے جن میں چھوٹے بچے بھی شامل تھے حادثہ کی وجہ سے تقریبا 24 مسافر معمولی زخمی ہوئے جنھیں طبعی امداد کے بعد دوسری کوسٹر میں سوار کر کے روانہ کر دیا گیا۔ کوسٹر میں سوار تمام سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.