سپریم کورٹ فیصلہ،قومی اسمبلی میں ن لیگ 14مخصوص نشستوں سے محروم

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال)سپریم کورٹ کیفیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں کون کون سے ایم این اے فارغ؟ مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن 14 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔ ن لیگ کی تمکین اختر نیازی،سائرہ افضل تارڑ، ہما اختر چغتائی،ماہ جبین عباسی، گلناز شہزادی کی نشستیں ختم،شمائلہ رانا، شازیہ فرید، آمنہ بتول، رابعہ نسیم فاروقی، صوبیہ شاہد، غزالہ انجم، شہلہ بانو اور شاہین کی نشستیں بھی ختم ہوگئیں۔اس کے علاوہ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی اقلیتی رکن نیلم کی نشست بھی ختم ہوگئی پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں پانچ مخصوص نشستیں ختم ہوگئیں۔ پیپلز پارٹی کی عاصمہ ارباب عالمگیر، نعیمہ کنول، سمینہ خالد گھرکی، نتاشہ دولتانہ اور رمیش کمار وانکوانی کی نشستیں ختم ہوگئیں جمیعت علماء اسلام جمیعت علما اسلام کی قومی اسمبلی میں تین مخصوص نشستیں ختم ہوگئیں۔جے یو آئی کی نعیمہ کشور، صدف احسان اور جیمز اقبال کی نشستیں ختم ہوگئیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.