مانسہرہ(نیور رپورٹر)مانسہرہ کل بروزپیر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے ناقص سکیورٹی سسٹم کے خلاف عدالتی کاروائیوں کے مکمل بائیکاٹ اعلان کرتے ہوئے ڈسرکٹ بار میں اجلاس طلب کرلیا واضع رھے کہ پانچ روز بھر قبل ناقص سیکورٹی سسٹم دو گرپوں کے درمیان شدید تصادم ہواتھااس سلسلے میں کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوگا